تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جورُو نَہ جاتا، اللہ میاں سے ناتا" کے متعقلہ نتائج

اَللہ مِیاں

اللہ صاحب

اَللہ مِیاں کا جی

بھولا بھالا، سیدھا سادہ، اللہ میاں کی گائے

اَللہ مِیاں کا رَحْم

(لفظاََ) خداے تعالیٰ کی مہربانی

اَللہ مِیاں کی سَلامْتی

حمد و ثنا کا گیت جو رت جگے میں گایا جاتا ہے

اَللہ مِیاں کو پیارا ہونا

اللہ کو پیارا ہونا، انتقال کرجانا، مرجانا، وفات پانا

اَللہ مِیاں کا سانْڈ

غیر عورتوں پربری نظر رکھنے والا ، زانی اور بد کار .

اَللہ مِیاں کا طاق بَھرْنا

منت پوری ہونے کے بعد مسجد میں گلگلے شیرینی اور اللہ میاں کا رحم وغیرہ چڑھانا .

اَللہ مِیاں کی بَھینس

رک: اللہ کی بھینس .

اَللہ مِیاں کی مَیں مَیں

سیدھا سادہ بھولا بھالا ، نادان

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

اَللہ مِیاں کے بَڑے بَڑے ہاتھ

خدا کا فضل و کرم بے پایاں ہے، مایوس نہ ہو وہ فلاح کی کوئی نہ کوئی سبیل نکا لے گا

مِیاں اَللہ

فقیروں کا کلمہء خطاب ؛ رک : اللہ میاں ۔

پہلی بوہنی اَللہ مِیاں کی آس

صبح دکان کھولتے ہی پہلے گاہک کے ہاتھ مال بیچنے کے وقت خدا کی مہربانی کا آسرا ہوتا ہے کہ شام تک خوب مال بکے گا

نَہ جورُو نَہ جاتا، اَللہ مِیاں سے ناتا

جو مجرد ہو ، اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جس کے آل اولاد نہ ہو ۔

دِھیں دَھوکَڑ اَللہ مِیاں نَوکَر

آزاد اور خود سر شخص.

دِھیں دَھوکَڑ اَللہ مِیاں نَوکَر دِھینگا

زور ، زبردستی ، ہیکڑی ، دِھینگا دھینگی.

دِھیں دَھوکَڑ اَللہ مِیاں نَوکَر دَھونْکَڑی

زور آوری ، دریدہ دہنی.

دِھیں دَھوکَڑ اَللہ مِیاں نَوکَر دَھوکَڑی

زور آوری ، دریدہ دہنی.

اَللہ اَللہ کی بَرکت بَڑی ، میرے مِیاں بیٹے کی عُمْر بَڑی

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

پَڑھو مِیاں مِٹُّھو جُگ جُگ جی پِیر نَبی جی حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

مسلمان عورتیں یہ کلمات عموماً طوطے کو سکھاتی ہیں.

ہِیجْڑے کا اَللہ مِیاں نے اَٹَھنّی کا اِعْتِبار نَہیں کِیا

ہیجڑے کا بالکل اعتبار نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جورُو نَہ جاتا، اللہ میاں سے ناتا کے معانیدیکھیے

جورُو نَہ جاتا، اللہ میاں سے ناتا

joruu na jaataa, allaah miyaa.n se naataaजोरू न जाता, अल्लाह मियाँ से नाता

ضرب المثل

جورُو نَہ جاتا، اللہ میاں سے ناتا کے اردو معانی

  • ایسا شخص جس نے شادی نہ کی ہو، جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، کوئی بھی نہیں تن تنہا ہے
  • جس کے آل و اولاد نہ ہو ان کی نسبت بولتے ہیں

English meaning of joruu na jaataa, allaah miyaa.n se naataa

  • bachelorhood, freedom from responsibilities of wife and home, unmarried, the one who don't have children

जोरू न जाता, अल्लाह मियाँ से नाता के हिंदी अर्थ

  • वह व्यक्ति जिस ने शादी न की हो, वह जिस के आगे पीछे कोई न हो, कोई भी नहीं अकेला है
  • वह व्यक्ति जिस की संतान न हो उस के प्रति बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جورُو نَہ جاتا، اللہ میاں سے ناتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جورُو نَہ جاتا، اللہ میاں سے ناتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone